اڈیالہ سے جدہ کا سفر کس کے فیصلے پر ہوا
بى بى سى: پاکستان کے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی ایسا قانون نہیں ہے کہ عدلیہ کسی عوامی نمائندے کو نااہل قرار دے سکے۔ یہ بات انہوں نے پیر کو ریڈیو پاکستان میں ملٹی میڈیا سیل کی افتتاحی تقریب کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پھانسی کی سزا۔۔۔ مزيد پڑھيے ... |
|
گیلانی فوراً عہدہ چھوڑ دیں: نواز شریف
پاکستان کی حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف نے وزیراعظم کے خلاف توہینِ عدالت کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے وزارتِ عظمٰی کے عہدے سے فوری طور پر سبکدوش ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ میاں نواز شریف نے ایک نجی ٹی وی چینل۔۔۔ مزيد پڑھيے ... |
|
توہینِ عدالت مقدمے میں وزیراعظم گیلانی کو سزا
پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو این آر او عملدرآمد مقدمے میں عدالتی فیصلے پر عمل نہ کرنے پر توہین عدالت کا مرتکب قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ جمعرات کو سنایا اور اس موقع پر وزیراعظم عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں۔۔۔ مزيد پڑھيے ... |
|
پاکستان کا جوہری ہتھیار لیجانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل حتف ۔ 4، شاہین ۔ 1A کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاکستان نے یہ تجریہ ایک ایسے وقت میں کیا ہے کہ جب نیوکلیئر صلاحیت کے حامل اس کے ہمسائے بھارت نے بھی بین البرالاعظمی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ بدھ کے روز پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات۔۔۔ مزيد پڑھيے ... |
|